4 Beautiful Tips For Good Life Detail

blog image

4 Beautiful Tips For Good Life

  • 2017-12-08 12:29:02

ایک دفہ ایک شخص ایک عالمِ دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی۔ جناب میں نے اپنے اُوپر ظلم کیا مجھ پر کوئی نصیحت کیجیے کہ اُس پر عمل کر سکوں۔عالمِ دین نے فرمایا اگر میری 6 باتوں پر عمل کروں گے تو اُس کے بعد تم جو بھی کروں گے تمہں نقصان نہیں ہو گا۔
پہلی یہ ہے کہ جب تو گناہ کرے تو خدا تعالیٰ کی روضی نہ کھانا۔اُس آدمی نے کہا جب رازق ہی وہی ہے تو اور کہاں سے کھاوں گا ؟۔ عالمِ دین نے فرمایا یہ بات اچھی نہیں کہ آقا کی نافرمانی کریں اور پھر اُس کا رِزق بھی کھائیں۔
دوسری یہ کہ اگر تو گناہ کرنا چاہتا ہے تو اُس کے ملک سے باہر نکل جا، اُس آدمی نے کہا مشرق سےمغرب،شمال اور جنوب سب کا ما لک اللہ ہے آخر میں کہاں جاسکتا ہوں؟ عالمِ دین نے فرمایا یہ بات اچھی نہیں اُس کے ہی جہان میں رہ کے اُس کی نافرمانی کریں۔
تِیسری یہ کے جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو ایسی جگہ جاوں جہاں وہ تم کو دیکھ نہ سکے، تو اُس آدمی نے کہا کہ خدا تو ہر جگہ موجود ہے وہ تو دل کی باتوں کو بھی جانتا ہے ایسی جگہ کون سی ہے جہاں وہ موجود نہیں؟ تو عالمِ دین نے فرمایا یہ بات اچھی نہیں کے تو اُسے حاضروناضر بھی جانے اور پھر بھی دل کھول کے گناہ کرے۔
چوٹھی یہ کہ جب مُلکُل موت تمھاری روہ قبض کرنے آے تو اُسے کہنا کہ مجھے توبہ کرنے کی محولت دے ۔ اُس آدمی نے کہا کہ وہ میری بات کیوں مانے گا موت کا وقت تو مکرر ہے۔ عالمِ دین نے فرمایا اگر تم کو یہ اختیار نہیں تو اس وقت کو غنیمت کیوں نہیں سمجھتے ابھی توبہ کر لو۔
میرے محترم و عزیزو ہم سب کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہمیں دیکھ رھا ہے ہم اُس کی زمین پے چلتے ہے اُسی کا کھاتے ہے انِ سب کے باوجود ہمھارا تکبر دیکھیےَ کہ ہم گناہ سے باز نہیں آتے، ہم گناہ پے گناہ کیے جارہے ہے ہم اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرتے جا رہے ہے سب معلوم ہونے کے باوجود بھی ہمیں خوف نہیں آتا، شیطان نے ہمھارا دماغ ہمھاری آنکھیں بند کر دی ہے ۔
دوستوں زرا سوچیں اگر ہمیں آچانک موت آ جاے تو کیا ہے گا ہمھارے ساٹھ؟؟ اللہ بہت رحیم ہے ہمیں چاہے کہ زیادہ سے زیادہ اپنے گناہوں کی توبہ کرے